یا باقی | اَلْبَاقِیُ

حصہ دوم › باب 7: وظائف الاسماء الحسنیٰ

96۔ اَلْبَاقِیُ … ہمیشہ رہنے والا

وظیفہ برائے حصولِ اخلاص و تزکیہ: یَا بَاقِیُ

فوائد و تاثیرات:

اس وظیفہ کی برکت سے عبادت میں اخلاص پیدا ہوتا ہے، دنیا اور آخرت کی زندگی میں پاکیزگی مل جاتی ہے، اعمال مقبول ہوتے ہیں اور ہر قسم کے نقصان سے نجات ملتی ہے۔

عام معمول:

اوّل و آخر 11، 11 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس کا ورد سو (100) مرتبہ روزانہ کریں۔

اس وظیفہ کو حسب ضرورت 11 دن، 40 دن یا اس سے بھی زیادہ عرصہ کے لئے جاری رکھ سکتے ہیں۔

Keywords: یا باقی، الباقی، اسماء الحسنیٰ، 99 نام، اخلاص، خلوص

ماخذ: الفیو닷 المحمدیہ، ڈاکٹر محمد طاہر القادری (منہاج بکس)