حصہ سوم › باب 8: جسمانی بیماریوں سے شفایابی کے وظائف
وظائف برائے اِصلاحِ نافرمان اولاد — پہلا وظیفہ: یَا شَھِیْدُ
اس وظیفہ کا ورد کرنے والا اگر نافرمان بیٹے یا غیر صالح بیٹی پر دم کرے اور دم کر کے پانی پلائے تو اللہ تعالیٰ اس کو صالح بنا دیتا ہے۔
اوّل و آخر11، 11 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس کا ورد 100 مرتبہ روزانہ کرنا ہے۔
اس وظیفہ کو حصول مراد تک جاری رکھیں۔
Keywords: aulad, children, disobedient, shifa, healing, illness
Source: Al-Fuyudat al-Muhammadiyya, Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri (Minhaj Books)