Dard | جسم کے کسی خاص حصہ میں درد کے لئے وظائف — تیسرا وظیفہ

حصہ سوم › باب 8: جسمانی بیماریوں سے شفایابی کے وظائف

جسم کے کسی خاص حصہ میں درد کے لئے وظائف — تیسرا وظیفہ

اگر کسی قسم کی جسمانی تکلیف اور پریشانی ہو تو دائیں ہاتھ سے اس جگہ کو مس کرکے درج ذیل وظیفہ پڑھ کر دم کیا جائے:

اَللّٰھُمَّ رَبَّ النَّاسِ اَذْھِبِ الْبَاسَ اَشْفِهِ وَ اَنْتَ الشَّافِی لَا شِفَاءَ اِلَّا شِفَاؤُکَ شِفَاءً لَّا یُغَادِرُ سَقَمًا. (بخاری، الصحیح، 5: 2168، رقم: 5411، عن عائشہؓ)

یہ وظیفہ 3 بار، 7 بار یا 11 بار پڑھ کر دم کریں۔

پانی دم کر کے پئیں / پلائیں۔

اگر تکلیف زیادہ طویل اور پریشان کن ہو تو40 مرتبہ پڑھ کر دم کریں۔

یہ وظیفہ حسب ضرورت جاری رکھیں۔

Keywords: dard, pain, shifa, healing, illness

Source: Al-Fuyudat al-Muhammadiyya, Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri (Minhaj Books)