Isti'adha | وظیفۂ استعاذہ
حصہ دوم › باب 5: وظائف الآیات
7۔ وظیفۂ استعاذہ
جادو، ٹونہ، شرِ جنات، شیطانی عملیات، نظرِ بد اور دیگر ہر قسم کے برے اثرات سے نجات، حفاظت اور شفایابی کے لئے درج ذیل آیات کا وظیفہ کرنا نہایت مفید اور مؤثر ہے:
اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
1. قَالَ اَعُوْذُ بِاللهِ اَنْ اَکُوْنَ مِنَ الْجٰھِلِیْنَ (البقرۃ، 2: 67)
2. اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ {وَ اِنِّیْٓ اُعِیْذُھَا بِکَ وَ ذُرِّیَّتَھَا مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ } (اٰل عمران، 3: 36)
3. اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ {قَالَتْ اِنِّیْٓ اَعُوْذُ بِالرَّحْمٰنِ مِنْکَ اِنْ کُنْتَ تَقِیًّا } (مریم، 19: 18)
4. اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ {وَ قُلْ رَّبِّ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ ھَمَزٰتِ الشَّیٰطِیْنِ وَ اَعُوْذُ بِکَ رَبِّ اَنْ یَّحْضُرُوْنِ } (المؤمنون، 23: 97۔98)
5. اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ {وَقَالَ مُوْسٰٓی اِنِّیْ عُذْتُ بِرَبِّی وَ رَبِّکُمْ مِّنْ کُلِّ مُتَکَبِّرٍ لَّا یُؤْمِنُ بِیَوْمِ الْحِسَابِ } (المؤمن، 40: 27)
6. اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ {وَ اِمَّا یَنْزَغَنَّکَ مِنَ الشَّیْطٰنِ نَزْغٌ فَاسْتَعِذْ بِاللهِط} (حم السجدۃ، 41: 36)
7. اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ {وَ اِنِّیْ عُذْتُ بِرَبِّی وَ رَبِّکُمْ اَنْ تَرْجُمُوْنِ } (الدخان، 44: 20)
8. اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ {قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ وَ مِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَ وَ مِنْ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الْعُقَدِ وَ مِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ } (الفلق، 113: 1۔ 5)
9. اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ {قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ مَلِکِ النَّاسِ اِلٰهِ النَّاسِ مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ5 الْخَنَّاسِ الَّذِیْ یُوَسْوِسُ فِیْ صُدُوْرِ النَّاسِ مِنَ الْجِنَّةِ وَ النَّاسِ } (الناس، 114: 1۔ 6)
ان آیات کو ترتیب سے اکٹھا پڑھیں یہ ایک بار تصور ہو گا،
ان آیات کی
روزانہ نمازِ فجر کے بعد کم از کم تین بار تلاوت کریں۔ اگر فرصت ہو تو نمازِ مغرب یا عشاء کے بعد جس وقت زیادہ یکسوئی اور تنہائی مل سکے، اس وظیفہ کو اپنا معمول بنا لیں۔
7 بار یا 11 بار پڑھنے میں بہت برکات ہیں۔
ہاتھ پر پھونک کر سینے پر مل لیں اور پانی دم کر کے پئیں۔
اس وظیفہ کو حسب ضرورت 11 دن یا 40 دن یا اس سے بھی زیادہ عرصہ کے لئے جاری رکھ سکتے ہیں۔
Keywords: isti'adha, refuge, quranic ayat wazifa
Source: Al-Fuyudat al-Muhammadiyya, Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri (Minhaj Books)